چینی کی فی کلو قیمت میں2روپے کا اضافہ

sugar1کراچی، چینی کی فی کلو قیمت میں2 روپے کا اضافہ، ذرائع کےمطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 51 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت فی کلو 55 روپے سے بڑھ کر57روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top