Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں کاروبار شہر میں چینی 2 روپے سستی ہو نے کے ساتھ 60 روپے...

شہر میں چینی 2 روپے سستی ہو نے کے ساتھ 60 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے

sugar1کراچی،شہرمیں چینی 2 روپے سستی ہو نے کے ساتھ 60 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں قیمتیں بدستور 65 اور 68 روپے فی کلو پر برقرار ہے ۔کراچی والوں کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ چینی مزید سستی ہوگئی ہے ۔ ریٹل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی ۔ جس کے بعد چینی 60 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی 58 روپے فی کلو کی ہوگئی۔ دوسری جانب لاہور اور اسلام آباد میں قیمتیں بدستور 65 اور 68 روپے فی کلو پر برقرار ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...