Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سہراب گوٹھ اور لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

سہراب گوٹھ اور لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

Karachi Shootingریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب سہراب گوٹھ کے قریب سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونیوالے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...