Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سہراب گوٹھ ، پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے گئے

سہراب گوٹھ ، پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے گئے

 پولیس نے دہشتگردKarachi_Pakistanوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے، سہراب گوٹھ میں ہونے والے پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے
گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد دس محرم کے جلوس پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے،پولیس کے دہشتگردوں پر پے در پے وار،محرم الحرام میں دہشتگردی کا منصوبہ بنا دیا ناکام،پولیس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کالعدم تنظیم کے گھر پر چھاپہ مارا،تو دہشتگردوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی،دونوں کے درمیان دو بدو فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پولیس کی گولیوں سے تین دہشتگرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،پولیس کے مطابق ملزمان دس محرم کے جلوس پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...