Thursday, October 22, 2020
Home Trending سہراب گوٹھ میں فائرنگ، ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

سہراب گوٹھ میں فائرنگ، ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

crimeسہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹاﺅن میںفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیرراﺅ انوار کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹاﺅن میں ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کا تعاقب جس کے بعد سرہاب گوٹھ سے مبیہ ٹارگٹ کلر حمداللہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم کوئٹہ ٹاﺅن میں قتل کے بعد فرار ہورہا تھا کہ اسی دوران ملزم کے ساتھ نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...