Saturday, October 31, 2020
Home Trending سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک

سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک

4-2-2013_94894 Karachiسہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان مارے گئے ۔ پولیس کے مطابق سچل کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب پولیس کی موبائل پر ملزمان نے فائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے 4 ملزمان مارے گئے۔ ہلاک  ملزمان سہراب گوٹھ میں واقع سبزی منڈی میں آنیوالے بیوپاری افراد کو لوٹنے اور کراچی سے دوسرے شہرون میں جانیوالے مسافر بسوں اور گاڑیوں میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اوردیگر جرائم میں مولث تھے۔ ہلاک ہونیوالے ملزمان کے قبضے سے 4 ٹی ٹی پستول اور 3 موٹر سائیکل برآمد کرلی ہیں۔مارے جانیوالوں افراد کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...