Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں عدالت سوئی سدرن گیس کے چیف فنانس آفیسرامین راجپوت90روز کیلئے رینجرز کے حوالے

سوئی سدرن گیس کے چیف فنانس آفیسرامین راجپوت90روز کیلئے رینجرز کے حوالے

Sui southern gasکراچی، رینجرز کمانڈر نے سوئی سدرن گیس کے چیف فنانس آفیسرامین راجپوت اورایم کیوایم کے کارکن کو نوے روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔رینجرز کی جانب سے اس حوالے سے اے ٹی سی تھری کو تحریری طور پر مطلع کر دیا گیا۔ ملزم امین راجپوت ڈاکٹر عاصم کا مبینہ طور پر دست راست ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نوے روز کے ریمانڈ کو ریکارڈ کر لیا۔گزشتہ دنوں کرپشن الزام میں گرفتار کیے گئے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے دوران تفتیش کئی اہم انکشافات کیے تھے۔ ان ہی انکشافات کی روشنی میں رینجرز نے کرپشن میں ملوث شخصیات کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...