Monday, October 26, 2020
Home Trending سوئی سدرن کی کارروائی،4 ہزارگیس چوروں کےکنکشن منقطع

سوئی سدرن کی کارروائی،4 ہزارگیس چوروں کےکنکشن منقطع

SSGCسوئی سدرن گیس نے کراچی میں کارروائی کرکے چار ہزار سے زائد گیس چوروں کے کنکشن منقطع کردئیے۔ سالانہ پینتالیس کروڑ روپے کی گیس چوری کی جارہی تھی۔سوئی سدرن گیس کی ٹاسک فورس نے کراچی میں یوسف مارفانی گوٹھ اور بھینس کالونی میں کارروائی کے دوران چار ہزار سے زائد گیس چوروں کے کنکشن منقطع کردئیے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کو سالانہ دوسو ستر ایم ایم سی ایف ڈی گیس چوری کی جارہی تھی۔ سوئی سدرن گیس کو اس چوری سے سالانہ پینتالیس کروڑ کا نقصان ہورہا تھا۔ عملے نے ہزاروں میٹر میٹر لمبے پائپ تحویل میں لے لئے۔چوروں کے حلاف شاہ لطیف ڑاوٴن تھانے میں ابتدائی رپورٹ درج کرادی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...