Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت پندرہ کروڑکے واجبات، سوئی گیس کاہیڈآفس ڈی سیل

پندرہ کروڑکے واجبات، سوئی گیس کاہیڈآفس ڈی سیل

sui-gas-officeکراچی، سوئی سدرن گیس نے کے ایم سی کو15کروڑروپے اداکرنے ہیں،رضاعباس نقوی سینئرڈائریکٹرکے ایم سی نے بتایاہے کہ سوئی سدرن کاہیڈآفس ڈی سیل کردیا گیا ہے ،سوئی سدرن گیس کے حکام نے رقم اداکرنے کی یقین دھانی کرائی ہے،سوئی گیس کے اعلیٰ حکام نے مشیرمالیات سے کل کاوقت مانگاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...