Friday, October 30, 2020
Home Trending سلطان میں آباد میں رینجرز کی کارروائی ، کالعدم تنطیم کے مقامی...

سلطان میں آباد میں رینجرز کی کارروائی ، کالعدم تنطیم کے مقامی کمانڈرسمیت 7افراد گرفتار

rangers-mqm_terrorists1کراچی، رینجرز نے سلطان آباد کے علاقے میں کارروائی کرتےہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 7افراد کو گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق صبح سویرے رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کی موجود گی پر کارروائی کی اور گرفتارملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...