Thursday, October 29, 2020
Home Trending سلطان آباد میں نالے سے بوری بند لاش برآمد

سلطان آباد میں نالے سے بوری بند لاش برآمد

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، سلطان آباد میں گندے پانی کے نالے سے بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلطان آباد میں بہنے والے گندے پانی کے نالے میں گزشتہ روزبچے کی تلاش جاری تھی کہ اسی دوران ریسکیورضاکاروں کوبوری میں بندلاش ملی ہے۔ ریسکیو رضاکاروں کا کہنا ہے کہ لاش کی حالت انتہائی بری ہے۔ جس کے باعث اس کی شناخت مشکل ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...