Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کوسٹ گارڈز اور سیکیورٹی ایجنسیوں نے کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

کوسٹ گارڈز اور سیکیورٹی ایجنسیوں نے کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

DollarsPhotoکراچی، پاکستان سے کرنسی کی اسمگلنگ کی دوسری بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کراچی کی ساحل کے قریب پچاس ملین ڈالر سے بھری لانچ پکڑ لی گئی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رقم مقامی کرنسی میں پانچ ارب روپے بنتی ہے۔ کوسٹ گارڈ اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارروائی میں لانچ پکڑی گئی ہے۔ لانچ رقم لےکردبئی جا رہی تھی جس کو پاکستانی حدود میں روکا گیا۔ مختلف سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کاروائی میں یہ لانچ پکڑی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...