Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، بلال سلیم قادری

جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، بلال سلیم قادری

Sunni Tehreek (ST) logoکراچی، سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ بلال سلیم قادری نے کہا کہ شہر قائد مےں امن وامان کی صورتحال کو مثالی بنانا ہوگا تاکہ عوام شہر قائد مےں آزادی کے ساتھ اپنے معاملات زندگی اور کاروبار کرسکےں انہوں نے کہاکہ شہر قائد مےں دہشتگردی ،بھتہ خوری کے واقعات مےں نماےاں کمی اداروں کی کامےاب کاروائےوں سے ہی ممکن ہوئی ہے جرائم پےشہ افراد کے خلاف بلا تفرےق کاروائی سے ہی شہر قائد مےں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بناےا جاسکتا ہے انہوں نے کہاکہ حکمران اپنے زاتی مفادات کو ترجےح دےنے کی بجائے عوامی مفادات کو ترجےح دنےا ہوگی بدقسمتی سے کسی بھی حکومت کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کےلئے کوئی اقدامات نہےں کئے گئے انہوں نے کہا کہ عوام کی مشکلات مےں اضافہ حکومتی خامےوں کی وجہ سے ہوا ہے عوام سوچنے مےں حق بجانب ہےں کہ ہمارے حکمران عوامی مسائل کے حال کےلئے مخلص ہےں بھی ےانہےں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...