Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں گرفتارتوفیق مداری کا تحریک سے کوئی تعلق نہیں،ترجمان سنی تحریک

گرفتارتوفیق مداری کا تحریک سے کوئی تعلق نہیں،ترجمان سنی تحریک

Sunni Tehreek (ST) logoکراچی، ترجمان سنی تحریک نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ گرفتارملزم توفیق مداری کاسنی تحریک سے کوئی تعلق نہیں،ترجمان نے مزیدکہاکہ ملزم توفیق کے انکشافات میں شامل کسی ملزم کاسنی تحریک سے کوئی تعلق نہیں،حامدغوری اورفیصل گنڈیری کودوسال قبل سنی تحریک سے نکالاگیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...