Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حکومتی فیصلے ملکی مفاد میں نہیں کیے جارہے ۔ رہنما ءسنی تحریک...

حکومتی فیصلے ملکی مفاد میں نہیں کیے جارہے ۔ رہنما ءسنی تحریک بلال سلیم قادری

Sunni Tehreek (ST) logoکراچی (محمد آصف)حکومت ہوش کے ناخن لے وزیر اعظم کے ساتھ ان کے وزراءاور مشیر جو مشورے دے رہے ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ان سے اور ملک و قوم سے مخلص نہیں ہے حکومت ریلیاں اور جلسے کر کہ ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتی ہے ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے رہنما ءبلال سلیم قادری نے مختلف وفود سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے سب سے پاپولر اور عوامی لیڈر دوالفقار بھٹو کے اوپر ایک قتل کا مقدمہ تھا یہاں تو 14بے گناق معصوم لوگوں کی لاشیں ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ہوش کے ناخن لے اور ملک و قوم کے مفاد میں فیصلہ کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...

آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ

کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ مشتاق مہر نے انکوائری کا فیصلہ آنے تک چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا,آئی جی سندھ پولیس مشتاق...