Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کا عمل نہ ہونا تشویشناک ہے،ثروت اعجاز

پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کا عمل نہ ہونا تشویشناک ہے،ثروت اعجاز

sarwat ajazکراچی ،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کا عمل نہ ہونا تشویشناک ہے ،سیاست میں برادشت کے عنصر کو ختم کردیا جائے تو آمریت پنپتی ہے ،جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دینگے ،پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے ،کرپشن میں ملوث تمام سیاستدانوں کے خلاف کاروائی عمل میں لانا ہوگی ،پاناما مہ لیکس میں ملوث تمام افراد کے خلاف تحقیقات کو یقینی بنانا ہوگا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...