Tuesday, October 27, 2020
Home Uncategorized گوگل کا سستا اینڈرائڈ اسمارٹ فون آئندہ برس پاکستان میں

گوگل کا سستا اینڈرائڈ اسمارٹ فون آئندہ برس پاکستان میں

andriod [320x200] کراچی، ترقی پذیر ممالک کے لئے گوگل کے اینڈرائڈ اسمارٹ فونز کے مخصوص پراجیکٹ کے بعد انڈیا میں سستے اینڈرائد فون کی تقریب رونمائی کے موقع پر اعلان کیا گیا ہے کہ یہ فون آئندہ برس پاکستان میں بھی متعارف کرا دیئے جائیں گے۔ اطلاعات ہیں کہ گوگل پاکستانی مارکیٹ میں یہ فون پیش کرنے کے لئے Qmobileکے ساتھ شراکت داری کر سکتا ہے جبکہ LenovoاورHTCکے مل کر اس فون کو پاکستانی مارکیٹ میں لانا خارج از امکان نہیں ۔

گوگل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’ہم مزید بہتر کوالٹی ، مناسب قیمت ، مختلف سائز اور رنگوں و ہارڈویئر و سافٹ ویئر ز میں بھی بہتری کی امید ہے ۔ساتھ ہی یہ بھی کہاگیا کہ اینڈرائڈ فون کا یہ پروگرام انڈنیشیا، فلپائن، بنگلہ دیش ، نیپال، اور سری لنکا تک پھیلایا جائے گا۔‘ انڈیا میں دستیاب فون کی تعارفی قیمت 105ڈالرز رکھی گئی ہے اس کی اسکرین4.5انچ، کواڈ کور Mediatek SoC,،مائکرو ایس ڈی سلاٹ(جو کہ32جی بی کارڈ تک کو سپورٹ کرے گی)، دہری سم کی صلاحیت، ایک جی بی ریم، 4جی بی انٹرنل میموری، 5میگا پکسل کیمرہ ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ ، 2میگا پکسل فرنٹ کیمرہ، وائی فائی اور تھری جی سے مطابقت رکھنے والے اس فون کی بیٹری 1700mAh ہے۔اس کا آپریٹنگ سسٹم 4.4کٹ کیٹ جوکہ از خود اپ گریڈ ہوتا رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...