Friday, October 23, 2020
Home Trending سپرہائی کے قریب چھوٹا طیارہ گرنے کی اطلاعات ، پولیس ذرائع

سپرہائی کے قریب چھوٹا طیارہ گرنے کی اطلاعات ، پولیس ذرائع

image-karachiسپرہائی وے پر ٹول پلازا کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں۔ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق کسی شخص نے طیارہ گرنے کی اطلاع دی ہے، حادثہ گڈاپ تھانے کی حدود میں پیش آیاہے، حادثے میں دھماکے اور آگ لگنے کی بھی اطلاع ہے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق طیارہ بلوچستان جانے والے راستے پر گرنے کی اطلاع ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی گاڑیاں حادثے کے مقام پر روانہ ہوگئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...