Tuesday, October 27, 2020
Home Trending 14نومبر کو پاکستان میں سپرمون یعنی چندا ماموں بڑا د کھے گا

14نومبر کو پاکستان میں سپرمون یعنی چندا ماموں بڑا د کھے گا

super-moonکراچی، محکمہ موسمیا ت کا کہنا ہے کہ پیر کے روز پاکستان میں سپر مون ہو گا ۔ موسمیا ت کے مطابق نومبر کی 14 تاریخ کو چاند زمین سے قریب ترین ہوگا چاند معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30  فیصد زیادہ روشن ہوگا، ‘سپر مون کہلانے والا یہ چاند زمین کے انتہائی قریب آجائے گا اور تقریباً 70 سال کے بعد زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ اتنا کم ہو گا۔پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر52 منٹ پرچاند زمین کے قریب ترین ہوگا، یہ موقع اب دوبارہ 25 نومبر 2034 ءمیں نمودار ہوگا جبکہ آخری مرتبہ اس قسم کا سپرمون 1948ءمیں دیکھا گیا تھا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...