Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 15 افراد زخمی ہوگئے

سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 15 افراد زخمی ہوگئے

karachi Mapسپرہائی ہائی وے لکی سیمنٹ فیکٹری کے قریب علی الصبح حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار بس بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے، ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی ہونیوالے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں 6 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...