Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سپرہائی وے پر کارپر فائرنگ، کار سوار معجزاتی طورپر محفوظ رہا

سپرہائی وے پر کارپر فائرنگ، کار سوار معجزاتی طورپر محفوظ رہا

karachi-crimesسپرہائی وے پر گلشن معمار کے قریب نامعلوم افراد نے چلتی ہوئی کار پر فائرنگ کردی ،کارسوار محفوظ رہا۔ ذرائع کے مطابق گلشن معمار کے قریب نامعلوم افراد نے علی عباس زیدی نامی شخص کی چلتی ہوئی کار پر فائرنگ کردی تاہم حملہ آوروں کی فائرنگ سے کارسوار معجزاتی طورپر محفوظ رہا۔ حملہ آور نے کار پر 5 فائر کئے، گولیاں لگنے سے کار کے شیشے ٹوٹ گئے۔ جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آورفرار ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ علی عباس زیدی انچولی سوسائٹی کا رہائشی ہے جس کا وہیکل اسپیئر پارٹس ایکسوپورٹ کا کاروبار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...