Sunday, October 25, 2020
Home Trending سپر ہائی ہائی وے پرکوئٹہ ٹاﺅن میں رینجرزکاسرچ آپریشن

سپر ہائی ہائی وے پرکوئٹہ ٹاﺅن میں رینجرزکاسرچ آپریشن

 Rangersسپر ہائی ہائی وے پرکوئٹہ ٹاﺅن میں رینجرزکاسرچ آپریشن،آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اورخارجی راستے سیل کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے میں ہونے والے سرچ آپریشن میں رینجرز کے300اہل کارحصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن کے دوران گھرگھرتلاشی کاسلسلہ جاری ہے۔آپریشن میں اینٹی ٹیررسٹ فورس اورخواتین اہل کاربھی شریک ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...