Thursday, October 22, 2020
Home Trending سپرہائی وے پر پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار

سپرہائی وے پر پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار

4-2-2013_94894 Karachiسپرہائی وے پر پولیس مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرائم کی واردت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر الاصف اسکوائر کے قریب پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،جو اسٹریٹ کرائم کی واردت میں ملوث تھے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی ملا ہے،،ملزمان اس سے قبل بھی درجنوں افراد سے لوٹ مار کی واردتیں کرچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...