Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 7 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 7 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

karachiسپرہائی وے پر تیز رفتار بس اور گاڑی کے درمیان ہونیوالی ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب تیز رفتار بس اورگاڑی میں تصادم ہوا۔ حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو ایمبولینس کے ذریعے طبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...