Saturday, October 31, 2020
Home Trending انٹر میڈیٹ ریگولراورپرائیویٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ...

انٹر میڈیٹ ریگولراورپرائیویٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا، ناظم امتحانات

biek-karachi-resultاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ سائنس پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر اورکامرس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2014ءکے نتائج کا اعلان کل
جمرات 15 جنوری  دوپہر ڈیڑھ بجےکیا جائیگا۔ میڈیا کے نمائندے نتائج کی کاپی انٹربورڈ کے کمرہ نمبر28 سے دوپہر دو بجے کے بعد حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹس www.biek.edu.pk پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...