Monday, October 26, 2020
Home Trending سپریم کورٹ بارایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بارایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

supreme courtکراچی، سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سلانہ انتخاب کیلئے ملک بھر میں پولنگ جاری ہے، کراچی کے رجسٹرڈ 430 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں دو گروپس کے درمیان ون آن ون مقابلہ ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار فاروق نائیک جبکہ پی ٹی آئی کے نامزد صدارتی امیدوار رشید اے رضوی کے درمیان مقابلہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...