Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

شہر قائد، سپریم کور ٹ نے 6 منزلہ عمارت کی تعمیر کی اجازت دیدی

tamerکراچی، سپریم کورٹ نے شہر قائد میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر سے متعلق کیس سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے شہر میں6منزلہ عمارت کی تعمیر کی اجازت دیدی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ 6منزل سے زیادہ عمارت کی تعمیر کی اجازت ہوگی نہ ہی بکنگ کی جو بلڈر خلاف ورزی کرے گا وہ جیل جائے گا،اسے چاہیے گھر سے بسترمنگوالیں اور جیل جانے کی تیاریاں کرلیں۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat