سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا سندھ میں تو انسانوں کا جینا مشکل ہے تودرخت کیسے لگیں گے، صوبائی حکومت کو جوبھی فنڈ دیا جاتا ہے چوس لیا جاتا ہے ،فنڈز وصول ہوتا ہے لیکن نظر کچھ نہیں آتا،