Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

پاک اوسس کمپنی اور یوسف گیلانی تعلقات،تفصیلات طلب

supreme courtکراچی نجی اخبارکی نیوزویب سائٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گندے پانی کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاک اوسس کونسی کمپنی ہے؟سناہے سارے ٹھیکے اسی کمپنی کومل رہے ہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سناہے یوسف رضاگیلانی کے ان سے تعلقات ہیں،بتایاجائے پاک اوسس کوکتنے ٹھیکے دیئے گئے؟چیف جسٹس آف پاکستان نے پاک اوسس کے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

Open chat