Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں عدالت عدالت عظمیٰ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس سے متعلق سماعت، ایم ڈی واٹر بورڈ...

عدالت عظمیٰ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس سے متعلق سماعت، ایم ڈی واٹر بورڈ طلب

supreme courtکراچی: عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ نے رپورٹ میں کہا تھا کہ سندھ حکومت واجبات کی ادائیگی کر دے تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ لائنیں موجود ہیں تو پانی کیوں نہیں آتا۔ کراچی کی لائنوں کا نقشہ پیش کیا جائے، کہاں کہاں لائنیں موجود ہیں اور کہاں نہیں۔ مکمل تفصیلات پیش کی جائیں۔ شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں اور ٹینکر مافیا نے عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ عدالت نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو کل پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...