Sunday, October 25, 2020
Home Trending سپریم کورٹ ،ایم ڈی اور بحریہ سے متعلق غیرقانونی زمین الاٹمنٹ کی...

سپریم کورٹ ،ایم ڈی اور بحریہ سے متعلق غیرقانونی زمین الاٹمنٹ کی سماعت

supreme court islamabad1کراچی، سپریم کورٹ میں ایم ڈی اور بحریہ سے متعلق غیرقانونی زمین الاٹمنٹ کی سماعت ، سندھ حکومت نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ میں زمین کی الاٹمنٹ اور رقم سے متعلق آگاہ کیا گیا۔بحریہ ٹائون کو 12 نہیں 13 ہزارت سے زائد زمین الاٹ کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...