Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت سپریم کورٹ کا سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجرا کیلئے...

سپریم کورٹ کا سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجرا کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کا حکم

supreme courtکراچی ، سپریم کورٹ نے کراچی سمیت سندھ میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے لئے جلد ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔جمعہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے اجرا کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن حکام اور سندھ پروکیورمنٹ اتھارٹی کے ایم ڈی عبد الرحیم عدالت میں موجود تھے، ایم ڈی سپرا عبد الرحیم نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ بدعنوانی کے باعث ٹینڈر روکے گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ محکمہ ایکسائز اور سپرا مل کر اس معاملے کو طے کریں اور نئی نمبر پلیٹس جاری کی جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...