Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں عدالت سپریم کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کو بری کردیا

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کو بری کردیا

supreme courtکراچی، انسداد دہشتگردی کے عدالت نے ملزمان کو امام بارگاہ پرحملے کے 4 ملزمان کو بری کردیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان کو امام بارگاہ پر حملے کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔ ملزمان کو سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم قراردیتے ہوئے ملزمان کو بری کردیا تھا۔ سندھ حکومت نے بھی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ آج سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وکلاءملزموں پرالزام ثابت نہیں کرسکے جبکہ عدالت کے سامنے بھی پیش نہیں کیے گئے۔ یاد رہے کہ الفلاح تھانے کی حدود میں امام بارگاہ پر فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...