Monday, October 26, 2020
Home Trending سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی دم توڑ گیا

سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی دم توڑ گیا

 Crimeسرجانی ٹاون سیکٹر سیون ڈی میں اسٹیٹ ایجنسی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاﺅن کے علاقے سیکٹر ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں نے مذہبی سیاسی جماعت کے دفتر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فائرنگ سے زخمی 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا۔

جہاں ان کا علاج جاری تھا کہ اسی دوران دو افراد جاں بازی کی ہار گئے۔ تیسرے فرد کا علاج جاری تھا لیکن بدقسمتی فائرنگ سے کا شکار تیسرے شخص کا علاج جاری تھا کہ وہ بھی دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت اختر انصاری، سلمان عرف سنی اور اشرف کے نام سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...