Tuesday, October 20, 2020
Home Trending رینجرز سے مقابلے میں کلعدم تنظیم کا کمانڈرعابد چھوٹوسمیت 4 ملزمان ہلاک

رینجرز سے مقابلے میں کلعدم تنظیم کا کمانڈرعابد چھوٹوسمیت 4 ملزمان ہلاک

600026-rangers-1378352236-940-640x480کراچی، سرجانی ٹاﺅن میں رینجرز سے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اہلکا زخمی ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشگردوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس سے رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رینجرز سے مقابلے میں کلعدم تنظیم کا کمانڈر عابد چھوٹو مارا سمیت 4 ملزمان مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دہشتگرد امام بارگاہ کے عقب میں ایک کمپاﺅنڈ میں رہ رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...