Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل این بی پی کے حسن نے تین گولڈمیڈلزجیت لئے

این بی پی کے حسن نے تین گولڈمیڈلزجیت لئے

swimmingکراچی اوپن سوئمنگ چیمپین شپ میں نیشنل بینک اسپور ٹس کلب کے محمدحسن منور نے 3 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ انہوں نے 50 میٹر اور 200 میٹر بریسٹ اسٹروک میں نئے ریکا رڈز کے ساتھ 100 میٹربریسٹ اسٹروک میں بھی پہلی پوزیشن پائی، اسی پیراک نے 100 میٹربٹرفلائی میں سلورمیڈل بھی حاصل کیا، ان کے چھوٹے بھائی محمدامان منور نے 14 ایج گروپ میں 200,100,50 میٹر بریسٹ اسٹرو ک اور 50 میٹرفری اسٹائل میں دوسری پوزیشن کے ساتھ مجموعی طور پر 4 سلور میڈلز جتیے انہو ں نے 200 میٹرانفرادی میڈلے اوپن ایونٹ میں سوئم رہکربرانز میڈل بھی اپنے نام کیا۔نیشنل بینک شعبہ اسپور ٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے سوئمنگ میں حصہ لینے والے تیراکوں کو مبارک باد دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...