Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ایس ڈبلیواوکے تحت جلسہ تقسیم اسکالرشپ اتوارکوہوگا

ایس ڈبلیواوکے تحت جلسہ تقسیم اسکالرشپ اتوارکوہوگا

govermmant scholکراچی، اسٹوڈینٹس ویلفیئر آرگنائزیشن (خالق دینا ہال ) کے زیراہتمام 75واں جلسہ تقسیم اسکالر شپ کاپیاں، بستے و ضروری سامان برائے تعلیم بروز اتوار 23 اکتوبر شام 4 بجے خالق دینا ہال ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا جس میں 500 سے زائد طالب علموں میں تعلیمی اشیاء تقسیم کی جائیں گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر شیخ محمد قیصر وحید (چیئرمین پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرنگ آرگنائزیشن) ہوں گے جبکہ شہر کے دیگر تاجر و صنعتکار بھی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور طلب علموں میں تعلیمی اشیاء تقسیم کریں گے۔ SWO کے صدر بشیر سدوزئی نے تمام سابقہ عہدیداران و ممبران سے تقریب میں شرکت کی خصوصی طور پر درخواست کی ہے جبکہ اکیڈمک کمیٹی کے چیئرمین قاری ہلال احمد ربانی اور سیکریٹری رفیق مجید نے ایسے تمام طالب علموں جنہوں نے تعلیمی سامان کے لئے درخواستیں جمع کرائی تھیں ہدایت کی ہے کہ وہ اتوار کی شام 4 بجے خالق دینا ہال میں منعقد کی جانے والی تقریب میں اپنے بستے،کاپیاں اور دیگر تعلیمی سامان وصول کرلیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...