Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کراچی کو مفاد پرست ٹولوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، سید منور حسن

Munawwar Hassanجماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ شہر کراچی کو مفاد پرست ٹولوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، دہشتگردی کے خاتمے کے لئے جاری آپریشن کے باوجود شہر میں پے درپے دہشتگردی ،ٹارگٹ کلنگ اور لوٹ مار کے واقعات سامنے آرہے ہیں جو آپریشن پر سوالیہ نشان ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رکن جماعت و ناظم علاقہ گلشن معمار محمد ارشد عرشی شہید کی رہائشگاہ پر ان کے بھائیوں اور بچوں سے تعزیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Open chat