Wednesday, October 21, 2020
Home کھیل پاک زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا، ہدایت نامہ جاری

پاک زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا، ہدایت نامہ جاری

qazafistadium320x180کراچی، پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات۔ملکی تاریخ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ہدایت نامہ کے مطابق تمام شائقین کو میچ سے ایک گھنٹہ قبل شام چھ بجے تک اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت کردی جبکہ چھ بجے کےبعدقذافی اسٹیڈیم کے گیٹ بند کردیئے جائیں گے۔ پی سی نے شائقین کرکٹ سے وقت کی پابندی کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...