Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسلام آباد یونائٹیڈ کے فواد احمد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

 اسلام آباد یونائٹیڈ کے فواد احمد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پی سی بی ذرائع کے مطابق فواد احمد کو فوری طوریر آئیسولیٹ کردیا...

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے، انسداد دہشت...

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت...

پی ایس ایل, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا بارھواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ کا...

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کو جیت کےلئے145 رنز کا ہدف

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کےنقصان پر 144 رنز بنائے، پہلے میچ کی طرح کپتان بابر اعظم دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے، رضوان 51 رنز بنائے آخری اوور میں فہیم اشرف نے 12 گیندوں پر جارحانہ 30 رنز بنائے،جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوائن پریٹوریس نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here