Tuesday, October 27, 2020
Home Trending بھارت، عالمی نمائش میں ٹی ڈی اے پی کی غفلت، پاکستانی اسٹالز

بھارت، عالمی نمائش میں ٹی ڈی اے پی کی غفلت، پاکستانی اسٹالز

 TDAPٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے برآمد کنندگان کو سہولت فراہم کرنے کے بجائے پریشانی میں مبتلا کردیا۔ بھارت میں لائف اسٹائل نمائش میں شرکت کے لئے ادارے کا عملہ بھارت تو چلا گیا لیکن نمائش میں شرکت کرنے والے دو سو اہم اسٹالز لگانے والوں کو ہی چھوڑگیا۔ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی لائف اسٹائل نمائش بھارت میں گیارہ سے چودہ ستمبر تک منعقد کی جارہی ہے۔ نمائش میں بڑی تعداد میں پاکستانی برآمد کنندگان شرکت کررہے ہیں۔ نمائش میں شرکت کرنے والوں نے اسٹالز کے لئے سامان تو بھیج دیالیکن دو سو اہم پاکستانی برآمدکنندگان پاسپورٹ کے حصول کیلئے چکر ہی لگاتے رہے۔بھارتی نمائش میں شرکت کرنے والے پاکستانی صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی آج کی فلائٹ تو چلی گئی۔اب بھارت کے لئے اگلی فلائٹ بدھ کی شام کو ہے۔نمائش میں شرکت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کی بھارت میں بڑی مانگ ہے۔لیکن نمائش میں شرکت نہ ہونے سے نئے آڈرز بھی متاثر ہونگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...