Tuesday, January 19, 2021
"]
Tags Supreme court

Tag: supreme court

آئی جی سندھ پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست عدالت عظمیٰ سے خارج

کراچی: عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف آئی جی سندھ کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس...

متحدہ کے قائد الطاف حسین کی تقریر اور تصویر نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ برقرار

کراچی: عدالت عظمیٰ نے الطاف حسین کی تقریر، تصویراور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتےہوئےمعاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ بھیج...

سود لینے والوں سے اللہ پوچھے گا، عدالت عظمیٰ نے درخواست خارج کردی

کراچی: عدالت عظمیٰ نے سودی نظام کے خاتمے کے خلاف کیس خارج کردیا، جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیے جو سود نہیں لینا...

عدالت عظمیٰ: وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے متعلق کیس کی سماعت

کراچی: عدالت عظمیٰ نے وکلا کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس میں اے کلاس کے بعد ری اوپن کیے گئے مقدمات کی تفصیلات آئندہ...

عدالت عظمیٰ نے چیف سیکرٹری سے پولیس تحقیقاتی فنڈ معاملے کی تفصیلی رپورٹ مانگ لی

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پولیس کے تحقیقاتی فنڈز سے متعلق چیف سیکریٹری سندھ کو فنڈز کے معاملے کی تفصیلی رپورٹ اور ذمے...
- Advertisment -

Most Read

سندھ حکومت کا کورونا سے بچائو کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا سے بچائو کی ویکسین خود خریدنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر ڈاکٹر عذراپیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

تنخواہوں کی ادائیگی میں فنڈز کی کمی ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کے ایم سی افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمی کے افسران و ملازمین شہریوں...

اسٹیل ٹائون، آئل ٹینکروں میں تصادم کے بعد آتشزدگی

اسٹیل ٹائون کے قریب لنگ روڈ نیشنل ہائی وے پر دو آئل ٹینکروں میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، ترجمان واٹربورڈ نے فائر ریسکیو...

جعلی اکائونٹس کیس، وزیراعلیٰ سندھ بھی پھنس گئے

جعلی اکائونٹس کیسز میں اہم پیش رفت، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عبدالغنی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، نیب حکام کے...
Open chat