Wednesday, October 28, 2020
Home Trending علیحدہ صوبے کے مطالبے سے دستبردارنہیں ہونگے، سینٹیر طاہر مشہدی

علیحدہ صوبے کے مطالبے سے دستبردارنہیں ہونگے، سینٹیر طاہر مشہدی

Tahir Mashadi MQMمتحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر طاہر مشہدی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی طے کرے وہ سندھ میں نئے صوبوں کے قیام پر راضی ہے یا نہیں؟ بال اب پیپلزپارٹی کے کورٹ میں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم انتظامی بنیادوں پر20 نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کرچکی ہے اورایم کیوایم کو نئے صوبوں کے قیام سے متعلق عوام کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مسائل کو سیاسی رواداری اور خوش اسلوبی سے طے ہونا چاہئے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ ایم کیوایم سینیٹر رحمان ملک کے مشورے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...