Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

سیاست کی ناکامی نوازشریف کی ہٹ دھرمی سے ہوئی،تاج حیدر

taj-haiderکراچی، پیپلزپارٹی کےرہنماسینیٹرتاج حیدرنے کہاہے کہ وزیراعظم نے اگرکچھ نہیں کیاہے تواحتساب خودسے شروع کرنے سے کیوں ڈررہے ہیں،وزیراعظم سے احتساب شروع ہوناچاہیے ،یہی جمہوریت ہے،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماتاج حیدرنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ سیاست کی ناکامی نوازشریف کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہوئی سپریم کورٹ کاسیاست میں آناسیاست کی ناکامی ہے، اپوزیشن کابل تسلیم نہ کرنے پرسپریم کورٹ کودرمیان میں آناپڑا،ملک رفتہ رفتہ انتشارکی طرف بڑھ رہاہے۔

Open chat