Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے حکومت مدارس کو سیکورٹی فراہم کرے، علامہ تاج محمد حنفی

حکومت مدارس کو سیکورٹی فراہم کرے، علامہ تاج محمد حنفی

download320x180کراچی، وفاق المدارس کے تحت اور مدارس کے نجی سالانہ امتحانات میں امتحانی مراکز کی سیکیورٹی سخت کی جائے مدارس امن کے قلعے ہیں اور امت کو صحیح اسلام کی طرف رہنمائی کرنے والے علماء کرام پیدا کر رہے ہیں۔علماء کرام قوم کا اثاثہ ہیں ان کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے موجودہ حالات میں مدارس کو شدید خطرات لاحق ہیں حکومت سخت سیکیورٹی فراہم کرے پڑوسی دشمنوں کی ایجنسیوں کی نظریں ان مدارس کی طرف لگی ہوئی ہیں اگر خدانخواستہ کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی ان خیالات کا اظہار اہل سنت والجماعت کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ تاج محمد حنفی نے اہل سنت علماء بورڈ کے وفدسے حنفی سیکریٹریٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ وفاق المدارس کے تحت پورے ملک میں سالانہ امتحانات کا آغاز آج 16مئی سے ہورہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...