تاجرتنظیموں کے 72 گھنٹوں کے الٹی میٹم کے سامنے سندھ حکومت ڈھیر ہوگئی، دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت دینے پر مجبور ہوگئی، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے میڈیا جاری بیان میں کہا ہے کہ تاجر ایس او پیز کا خیال رکھیں اور دکانیں رات 8 بجے تک کھول سکتے ہیں