Thursday, October 22, 2020
Home Trending پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے خلاف طلباء کا احتجاج

پروفیسر ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے خلاف طلباء کا احتجاج

talbaکراچی ، اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے تحت ڈین فیکلٹی آف اسلامک لرننگ ڈاکٹر شکیل اوج کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ایڈمن بلاک سے یونیورسٹی روڈ تک مارچ کیا گیا۔ جس میں سیکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ طلباءنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ جن پر مذمتی نعرے درج تھے۔ شرکاءنے مطالبہ کیا کہ حکومت فی الفور کاروائی کرے اور قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دلوائے تاکہ تعلیم اور اساتذہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...