Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں تنظیم اسلامی کا سالانہ تین اجتماع 20اپریل سے بھاولپورمیں ہوگا

تنظیم اسلامی کا سالانہ تین اجتماع 20اپریل سے بھاولپورمیں ہوگا

کراچی ، تنظیم اسلامی کے ااعلامئے کے مطابق سال رواں کا سالانہ اجتماع جسے20تا 22فروری کو منعقد ہونا تھا اورجسے اس لئے ملتوی کردیا گیا تھا کہ آخری لمحات میں بھاولپور کی انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردtanzem islamiیا تھا اور جس کے بعد قانونی چارہ جوئی کا آغاز ہواتھا، الحمدللہ عدالت کے تنظیم اسلامی کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد یہ اجتماع ان شاءاللہ 10تا 20اپریل کے دوران دریائے ستلج کے کنارے بھاولپور کے اجتماع گاہ میں منعقد ہوگا۔کراچی کے تنظیم اسلامی کے رفقاءو احباب ان شاءاللہ جمعرات 9اپریل کو بسوں کے ذریعے اجتماع میں شرکت کے لئے روانہ ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی