Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مسلمانوں کی تنزلی کی وجہ دنیاکوآخرت پرترجیح دیناہے،حافظ عاکف سعید

مسلمانوں کی تنزلی کی وجہ دنیاکوآخرت پرترجیح دیناہے،حافظ عاکف سعید

tanzem islamiکراچی، مسلمانوں کو جانوروں کی قربانی کے ساتھ اپنی نفسانی خواہشات کو بھی قربان کرنا ہوگا ۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے قربانی کی جو عظیم ترین مثال پیش کی تھی وہ درحقیقت ہمیں اللہ کی بلا چوں وچراں فرمانبرداری اور اس کے احکامات کی تعمیل کا درس دیتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ آج ذلیل وخوار ہے تو اس کی صرف اور صرف وجہ یہ ہے کہ اس نے اللہ اور رسول سے بے وفائی کی اور دنیا کو آخرت پر ترجیح دی ۔ انہوں نے منیٰ کے سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہدا ء کے درجات کو بلند فرمائے اور ورثا کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...