Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پاکستان کوحقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے، حافظ عاکف سعید

پاکستان کوحقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے، حافظ عاکف سعید

tanzem islamiاسلامی پاکستان اور افغانستان عالمی سازشوں کو ناکام بنا کر خطے میں اہم سیاسی اور عسکری رول ادا کر سکتے ہیں۔یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے اپنے ایک بیان میںکہی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی قوتیں جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں سیاسی و عسکری بالادستی حاصل کرنے کے لئے ایک نئی بساط بچھا چکی ہیں۔ امریکہ اور روس میں ایک بار پھر سرد جنگ شروع ہو چکی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اس منظرنامہ میں پاکستان بڑے حادثہ سے دو چار ہو سکتا ہے۔ اس کا صرف اور صرف حل یہ ہے کہ پاکستان میں اسلام کا نظام عدل اجتماعی نافذ کیا جائے اور اِسے حقیقی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...